وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس میں چھترپتی شیواجی مہاراج کا مجسمہ نصب کیے جانے پر ہر ہندوستانی کے لیے فخر کا اظہار کیا ہے۔
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
”ہر ہندوستانی کو یہ دیکھ کر فخر ہو رہا ہے! چھترپتی شیواجی مہاراج کے افکار کی گونج عالمی سطح پر سنائی دیتی ہے۔ پی ایم @KumarJugnauth کی شاندار موجودگی نے اس موقع کو اور بھی خاص بنا دیا ہے۔“
भारतीयांसाठी अभिमानाची बाब! छत्रपती शिवाजी महाराज यांचे विचार जागतिक पातळीवर पोहचत आहेत. पंतप्रधान @KumarJugnauth यांच्या स्वागतार्ह उपस्थितीने या कार्यक्रमाची शोभा आणखी वाढली आहे. https://t.co/n2Cxq9G03g
— Narendra Modi (@narendramodi) May 1, 2023
Every Indian is proud to see this! The thoughts of Chhatrapati Shivaji Maharaj reverberate globally. The august presence of PM @KumarJugnauth has made the occasion even more special. https://t.co/n2Cxq9G03g
— Narendra Modi (@narendramodi) May 1, 2023