وزیراعظم جناب نریندر مودی نےبھارت کی ٹیکہ کاری سے متعلق مہم کا ایک اور سنگ میل طے کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔بھارت میں 50فیصد سے زیادہ اہل آبادی کو اب دونوں ٹیکے لگ چکے ہیں۔
صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا کے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘ بھارت کی ٹیکہ کاری سے متعلق مہم نے ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔اس موقع پر کووڈ -19 کے خلاف لڑائی کو مستحکم کرنے اہمیت ہے۔
اور ہاں ، ماسک پہننے اور جسمانی دوری برقراررکھنے سمیت کووڈ-19سے متعلق تمام پروٹوکول اور ضابطوں پر عمل کرنا جاری رکھیں۔’’
India’s vaccination drive crosses another important milestone. Important to keep this momentum to strengthen the fight against COVID-19.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 6, 2021
And yes, keep following all other COVID-19 related protocols including masking up and social distancing. https://t.co/a26Cy65Jv2