وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانسیسی خلاباز تھامس پیسکیٹ کے دورۂ ہند پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’تھامس پیسکیٹ، مجھے خوشی ہے کہ آپ بھارت آئے اور آپ نے خصوصاً سائنس، خلاء اور اختراع کے شعبوں میں ہمارے نوجوانوں کی قوت اور فعالیت کا مشاہدہ کیا۔‘‘
Glad you came to India @Thom_astro and experienced the vibrancy and dynamism of our youth, particularly in the fields of science, space and innovation. https://t.co/87nWT83bHH
— Narendra Modi (@narendramodi) October 15, 2023