وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سماجی انصاف کے علمبردار جناب کرپوری ٹھاکر کو بعداز مرگ بھارت رتن سے سرفراز کرنے کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ کرپوری ٹھاکر کے صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر ،اس فیصلے سے ملک کے لوگوں کا سر فخرسے بلند ہوگا۔پسماندہ اور محروم طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے ان کے غیر متزلزل عزم اور بصیرت افروز قیادت نے بھارت کے سماجی – سیاسی منظرنامے پر انمٹ نقوش چھوڑےہیں ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مجھے خوشی ہے کہ حکومت ہند نے سماجی انصاف کی علامت ، عظیم جن نائک کرپوری ٹھاکر جی کو ،ایک ایسے موقع پر کہ جب ہم ان کا صد سالہ یوم پیدائش منارہے ہیں ،بھارت رتن سے سرفراز کئے جانےکا فیصلہ کیاہے۔ یہ باوقار ایوارڈ ، پسماندہ اور کمزور ترین افراد کی پُرزور حمایت کرنے والے اور مساوات اور تفویض اختیارات کے زبردست حامی کی حیثیت سے ان کی  زبردست کوششوں کا ایک ثبوت ہے۔

مظلوم افراد کی فلاح و بہبود کے تئیں ان کے غیر متزلزل عزم اور ان کی بصیرت افروز قیادت نے بھارت کے سماجی- اقتصادی تانے بانے پر ایک انمٹ چھاپ چھوڑی ہے۔اس ایوارڈسے نہ صرف ان کے گراں قدر تعاون کا اعتراف  ہوتا ہےبلکہ یہ ہمیں ایک زیادہ منصفانہ اور مساوی معاشرہ تخلیق کرنے سے متعلق ان کے مشن کو جاری رکھنے کی بھی ترغیب فراہم کرتا ہے۔ ‘‘

 

 

“मुझे इस बात की बहुत प्रसन्नता हो रही है कि भारत सरकार ने समाजिक न्याय के पुरोधा महान जननायक कर्पूरी ठाकुर जी को भारत रत्न से सम्मानित करने का निर्णय लिया है। उनकी जन्म-शताब्दी के अवसर पर यह निर्णय देशवासियों को गौरवान्वित करने वाला है। पिछड़ों और वंचितों के उत्थान के लिए कर्पूरी जी की अटूट प्रतिबद्धता और दूरदर्शी नेतृत्व ने भारत के सामाजिक-राजनीतिक परिदृश्य पर अमिट छाप छोड़ी है। यह भारत रत्न न केवल उनके अतुलनीय योगदान का विनम्र सम्मान है, बल्कि इससे समाज में समरसता को और बढ़ावा मिलेगा।”

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024

Media Coverage

Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Andhra Pradesh meets Prime Minister
December 25, 2024

Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri N Chandrababu Naidu met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister's Office posted on X:

"Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri @ncbn, met Prime Minister @narendramodi

@AndhraPradeshCM"