وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شانتی نکیتن کے یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست کا حصہ بننے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’اس بات پر خوش ہوں کہ شانتی نکیتن، جو گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور کی تصوریت اور بھارت کے مالامال ثقافتی ورثے کا ایک مظہر ہے، اسے @UNESCO کے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ تمام بھارتیوں کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔‘‘
Delighted that Santiniketan, an embodiment of Gurudev Rabindranath Tagore's vision and India's rich cultural heritage, has been inscribed on the @UNESCO World Heritage List. This is a proud moment for all Indians. https://t.co/Um0UUACsnk
— Narendra Modi (@narendramodi) September 17, 2023