وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کالا آزار بیماری کے معاملات میں کمی آنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کالا آزار بیماری پر اپنی من کی بات کے اقتباسات بھی شیئر کئے۔
مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
’’حوصلہ افزا رجحان... آئیے ہم اسے برقرار رکھیں اور کالا آزار کو ختم کریں۔
پچھلے مہینے #من کی بات(#MannKiBaat) کے دوران میں نے اس موضوع پر جو بات کی تھی اسے بھی شیئر کررہا ہوں۔‘‘
Encouraging trend...let us keep at it and eliminate Kala Azar.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 6, 2023
Also sharing what I had spoken on this subject during last month's #MannKiBaat. https://t.co/O1ORMuhHmX https://t.co/A1kTUvyxYJ