وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نمالی گڑھ ریفائنری کے توسیعی پروجیکٹ کے تحت اولین بڑے سائز والے اور زیادہ وزن والے کارگو کی ستائش کی ہے، جو کہ بھارت بنگلہ دیش پروٹوکول راستے سے ہوتے ہوئے پانڈو کثیر ماڈل بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کے وزیر کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’قابل تحسین کارنامہ‘‘
Commendable feat. https://t.co/Gli5WgE10H
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2023