وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تاریخ میں پہلی بار 30 مارچ کو جواہر لعل نہرو پورٹ اتھاریٹی (جے این پی اے) کے ذریعہ 6 ملین ٹی ای یو کی حد عبور کرکے سب سے زیادہ مالوں کی نقل و حمل درج کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
جے این پی اے کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"ہندوستان کی اہم بندرگاہوں میں سے ایک کا قابل ذکر کارنامہ۔"
Noteworthy feat by one of India’s important ports. https://t.co/bbTufvf2z5
— Narendra Modi (@narendramodi) April 1, 2023