وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحت، غذائیت، تعلیم اور برآمدات جیسے پیمانوں پر امنگوں سے بھرے اضلاع پروگرام کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ہے کہ؛
"مختلف پیمانوں پر خواہ خواہ وہ صحت، غذائیت، تعلیم یا برآمدات سے متعلق ہوں - اُمنگوں سے بھرے اضلاع کی کامیابی - خوش کن ہے۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اُمنگوں سے بھرے اضلاع پروگرام کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں میں انقلاب آیا ہے۔
The success of Aspirational Districts on various parameters - be it health, nutrition, education or exports - is heartening. Glad to see the lives of lakhs get transformed due to Aspirational Districts program. https://t.co/PYOAG3Hj5Z
— Narendra Modi (@narendramodi) August 17, 2022