وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ‘ہر گھر ترنگا ’تحریک کے لئے زبردست اور پرجوش رد عمل کے بعد خوشی کا اظہار کیا ہے۔
مائی جی او وی انڈیا کے ذریعہ کئے گئے ٹوئیٹ کے ایک جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ
‘‘# ہر گھر ترنگا تحریک کے تئیں پرجوش رد عمل سے انتہائی پُر مسرت ہوں’’۔
Overjoyed by the enthusiastic response towards #HarGharTiranga movement. https://t.co/iQdaer9dSe
— Narendra Modi (@narendramodi) July 22, 2022