وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے کلّو میں آتشزدگی کے سانحے سے متاثرہ خاندانوں کے لیے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ریاستی حکومت اور مقامی انتظامیہ پوری تیاری کے ساتھ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہیں۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:
"ہماچل پردیش کے کلو میں ہوئی آتشزدگی کا واقعہ بہت افسوس ناک ہے۔ میں تاریخی ملانا گاؤں میں ہوئے اس سانحے کے متاثرین کے تمام اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت اور مقامی انتظامیہ راحت اور بچاؤ کی کارروائیوں میں پوری تندہی سے جٹے ہوئے ہیں۔"
हिमाचल प्रदेश के कुल्लू में हुआ अग्निकांड अत्यंत दुखद है। ऐतिहासिक मलाणा गांव में हुई इस त्रासदी के सभी पीड़ित परिवारों के प्रति मैं अपनी संवेदना व्यक्त करता हूं। राज्य सरकार और स्थानीय प्रशासन राहत और बचाव के काम में पूरी तत्परता से जुटे हैं।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2021