وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے لکھی سرائے سڑک حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا :
’’ بہار کے لکھی سرائے میں پیش آیا سڑک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے ۔ اس حادثے میں ، جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھویا ہے ، اُن کے تئیں میں اظہارِ تعزیت کرتا ہوں ۔ اس کے ساتھ ہی ، میں سبھی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہر ممکن مدد میں مصروف ہے: وزیراعظم ‘‘
बिहार के लखीसराय में हुआ सड़क हादसा अत्यंत दुखद है। इस दुर्घटना में जिन्होंने अपनों को खोया है, उनके प्रति मेरी शोक-संवेदनाएं। इसके साथ ही मैं सभी घायलों के शीघ्र स्वस्थ होने की कामना करता हूं। राज्य सरकार की देखरेख में स्थानीय प्रशासन पीड़ितों की हरसंभव सहायता में जुटा है: PM…
— PMO India (@PMOIndia) February 21, 2024