وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں ہوئے بس حادثے کی وجہ سے زندگیوں کے زیاں پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی راحتی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے امداد کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
’’جموں و کشمیر میں بس حادثے پررنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے، PM @narendramodi نے مرنے والوں کے لواحقین کے لئے پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپئے کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے، زخمیوں کو 50 ہزار روپئے دیئے جائیں گے۔ ‘‘
Expressing grief on the bus accident in Jammu and Kashmir, PM @narendramodi has announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF for the next of kin of each deceased. The injured would be given Rs. 50,000.
— PMO India (@PMOIndia) May 31, 2023