پی ایم این آر ایف سے امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں ہوئے بس حادثے کی وجہ سے  زندگیوں کے زیاں پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی راحتی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’جموں و کشمیر میں بس حادثے پررنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے، PM @narendramodi نے مرنے والوں کے لواحقین کے لئے  پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپئے کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے، زخمیوں کو 50 ہزار روپئے دیئے جائیں گے۔ ‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi