وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی یوم صحت کے موقع پر ہمارے سیارے کو صحت مند بنانے کے لیے کام کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"عالمی یوم صحت کے موقع پر، ہم ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمارے سیارے کو صحت مند بنانے کے لیے کام کرتے ہیں۔
ہماری حکومت صحت کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے اور لوگوں کو معیاری صحت کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کے لیے کام جاری رکھے گی۔‘‘
On World Health Day, we express gratitude to all those who work to make our planet healthier.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 7, 2023
Our Government will continue working to augment health infrastructure and ensure quality healthcare to the people. https://t.co/F0OcqOlcCr