وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عوامی پدم ایوارڈ پانے والے دلاری دیوی جی کا ان کی طرف سے تحفہ دیئے جانے پر شکریہ ادا کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں جناب مودی نے کہا :
‘‘ دلاری دیوی جی ان لوگوں میں سے ایک ہیں جنہیں عوامی پدم ایوارڈ سے نوازا گیا، وہ ایک ہنرمند آرٹسٹ ہیں جن کا تعلق بہار کے مدھوبنی سے ہے۔
تقریب کے بعد ایوارڈ یافتگان کے ساتھ ایک غیر رسمی ملاقات کے دوران انہوں نے مجھے اپنے آرٹ کے نمونے پیش کئے، میں اس تحفہ کے لئے ان کا شکر گزار ہوں’’۔
Dulari Devi Ji is among those who has been conferred the #PeoplesPadma. She is a talented artist who hails from Madhubani in Bihar.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 11, 2021
During the informal interaction with the awardees after the ceremony, she presented to me her artwork. Humbled by her gesture. My gratitude to her. pic.twitter.com/j0sPPIOGWR