نئی دہلی،17 ستمبر ،2021   /  وزیراعظم نے اپنے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں  کا نیک خواہشات پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

صدر جمہوریہ سے ایک جواب میں  وزیراعظم نے کہا  ‘‘عزت مآب صدر جمہوریہ ، آپ کے اس بیش بہا نیک خواہشات کے پیغام کے لیے تہہ دل سے شکریہ۔’’

نائب صدر جمہوریہ سے ایک جواب میں  وزیراعظم نے کہا ‘‘مدبرانہ خواہشات کے لیے  نائب صدر جمہوریہ  آپ کا شکریہ’’۔

سری لنکا کے صدر سے ایک جواب میں وزیراعظم نے کہا ‘‘نیک خواہشات کے لیے صدر موصوف آپ کا شکریہ’’۔

"Thank you Vice President @MVenkaiahNaidu Garu for the thoughtful wishes."

نیپال کے وزیر اعظم  سے ایک جواب میں وزیراعظم نے کہا ‘‘آپ کی ہمدردانہ مبارکباد پر وزیراعظم میں شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔’’

"Thank you President @GotabayaR for the wishes."

سری لنکا کے وزیراعظم سے ایک جواب میں وزیراعظم نے کہا  ‘‘نیک خواہشات کے لیے میرے دوست وزیراعظم راج پکسا آپ کا شکریہ ۔’’

"I would like to thank you for your kind greetings, PM @SherBDeuba."

ڈومنیکا کے وزیر اعظم سے ایک جواب میں وزیراعظم نے کہا ‘‘آپ کی پیاری خواہشات کے لیے وزیراعظم آپ کا شکرگزار ہوں۔’’

"Thank you my friend, PM Rajapaksa, for the wishes."

نیپال کے سابق وزیراعظم سے ایک جواب میں وزیراعظم نے کہا ‘‘آپ کا شکریہ ، جناب کے پی شرما اولی۔’’

"Grateful to you for the lovely wishes, PM @SkerritR."

نیپال کے سابق وزیراعظم سے ایک جواب میں وزیراعظم نے کہا ‘‘آپ کا شکریہ ، جناب کے پی شرما اولی۔’’

"Thank you, Shri @kpsharmaoli."

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Double engine govt becoming symbol of good governance, says PM Modi

Media Coverage

Double engine govt becoming symbol of good governance, says PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17دسمبر 2024
December 17, 2024

Unstoppable Progress: India Continues to Grow Across Diverse Sectors with the Modi Government