وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹروں، نرسوں اور اُن تمام ورکروں کا شکریہ ادا کیا ہے، جنہوں نے ٹیکہ کاری میں 100 کروڑ کی تعداد کو عبور کرنے کے لئے کام کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’ہندوستان نے تاریخ رقم کی ہے۔
ہم ہندوستانی سائنس، صنعت اور 130 کروڑ ہندوستانیوں کے اجتماعی جذبے کی فتح کے شاہد ہیں۔
100کروڑ ویکسی نیشن کا نشانہ پار کرنے پر ہندوستان کو مبارک باد۔ ہمارے ڈاکٹروں، نرسوں اور اُن تمام افراد کا شکریہ، جنہوں نے یہ عظیم نشانہ حاصل کرنے کے لئے کام کیا ہے۔ # ویکسین کی صدی‘‘۔
India scripts history.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 21, 2021
We are witnessing the triumph of Indian science, enterprise and collective spirit of 130 crore Indians.
Congrats India on crossing 100 crore vaccinations. Gratitude to our doctors, nurses and all those who worked to achieve this feat. #VaccineCentury