وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 ستمبر 2022 کو نقل مکانی کرکے بھارت لائے گئے چیتوں میں سے ایک چیتے سے چار بچوں کی پیدائش پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپندر یادو کے ذریعہ کیا گیا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’شاندار خبر۔‘‘
Wonderful news. https://t.co/oPvVBNlhqC
— Narendra Modi (@narendramodi) March 29, 2023