وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، بھارتی ریلوے کے ذریعہ ابھے پوری – پنچ رتن؛ دُدھنائی – میندی پاتھر کے درمیان اہم سیکشنوں کی برق کاری کا کام مکمل کیے جانے کے بعد میگھالیہ کو پہلی مرتبہ برقی ریل گاڑیاں حاصل ہونے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
پی آئی بی میگھالیہ کے ذریعہ کیا گیا ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’میگھالیہ اور شمال مشرق میں کنکٹیویٹی کو آگے بڑھانے کے لیے یہ کافی اچھی خبر ہے۔‘‘
Wonderful news for Meghalaya and furthering connectivity in the Northeast. https://t.co/AZjPuBr2Ul
— Narendra Modi (@narendramodi) March 17, 2023