وزیراعظم جناب نریندر مودی نے براسیلیا میں فسادات اور سرکاری اداروں میں توڑ پھوڑ کی خبروں پراپنی تشویش کااظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :
’’براسیلیا میں فسادات اور سرکاری اداروں میں کی جانے وا لی توڑ پھوڑ کی خبروں کے بارے میں مجھے گہری تشویش ہے ۔ سب لوگوں کو جمہوری روایات کی پاسداری کرنی چاہئے۔ہماری بھر پو ر ہمدردیاں برازیل کے حکام کے ساتھ ہیں ‘‘۔
Deeply concerned about the news of rioting and vandalism against the State institutions in Brasilia. Democratic traditions must be respected by everyone. We extend our full support to the Brazilian authorities. @LulaOficial
— Narendra Modi (@narendramodi) January 9, 2023