وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 35 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پی ایم کیئرز کے تحت قائم 35 پریشر سوئنگ ایڈسورپشن (پی ایس اے) آکسیجن پلانٹس کو آج ایمس رشی کیش ، اتراکھنڈ میں منعقدہ ایک تقریب میں وقف کیا۔ اس کے ساتھ ، ملک کے تمام اضلاع میں اب پی ایس اے آکسیجن پلانٹس لگائے جائیں گے۔ اس موقع پر مرکزی وزراء ، گورنر ، وزیر اعلیٰ اتراکھنڈ ، ریاستی وزراء اور حفظان صحت سے متعلق پیشہ ور افراد موجود تھے۔
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے نوراتری کے مقدس تہوار کے آج سے آغاز کے تعلق سے سبھوں کو بتایا۔ انہوں نے کہا کہ ماں شیل پُتری کی پوجا نوراتری کے پہلے دن کی جاتی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شیل پُتری ہمالیہ کی بیٹی ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا، "آج کے اس مقدس ترین دن میں، میں یہاں ہوں ، اس سرزمین کو نمن کرنے آیا ہوں ، ہمالیہ کی اس سرزمین کو سلام پیش کرتا ہوں ، زندگی میں اس سے بڑی نعمت کیا ہو سکتی ہے۔"انہوں نے ریاست کو اولمپکس اور پیرالمپکس میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد بھی پیش کی۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ اتراکھنڈ کی سرزمین کے ساتھ ان کے تعلقات کا فی دیرینہ ہیں۔ اس سرزمین کے ساتھ نہ صرف دل کا بلکہ عمل کا بھی رشتہ ہے ، نہ صرف جوہر کا بلکہ عنصر کا بھی رشتہ ہے۔
آج کی تاریخ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ دن ان کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے ماضی کو یادکرتے ہوئے کہا کہ آج ہی کے دن 20 سال قبل ، انہیں عوام کی خدمت کرنے کے لیے نئی ذمہ داری ملی۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کی خدمت ، لوگوں کے درمیان رہنے کا ان کا سفر کئی دہائیوں سے جاری تھا ، لیکن آج سے 20 سال قبل انہیں گجرات کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے نئی ذمہ داری ملی۔ انہوں نے یہ بھی یاددہانی کرائی کہ اس سفر کا آغاز اتراکھنڈ ریاست کی تشکیل کے ساتھ ہی ہوا کیونکہ انہوں نے چند ماہ بعد گجرات کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا۔ وزیراعظم نے کہا کہ، انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ عوام کےآشیرباد سے وزیر اعظم کے عہدے تک پہنچیں گے۔ وزیر اعظم نے ملک اور اتراکھنڈ کے عوام کا شکریہ ادا کیا جب وہ حکومت کے سربراہ کے طور پر اس مسلسل اور پیہم سفر کے 21 ویں سال میں داخل ہورہے ہیں۔
جناب مودی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہ جس سرزمین سے یوگا اور آیوروید جیسی زندگی دینے والی قوتوں نے طاقت حاصل کی ، آج ،آکسیجن پلانٹس کو ملک کے نام وقف کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عالمی وباکورونا سے لڑنے کے لیے بھارت نے اتنی کم مدت میں جو سہولیات تیار کی ہیں ، وہ ہمارے ملک کی صلاحیتوں کو ظاہر کرتی ہیں۔ وبائی مرض سے پہلےصرف ایک ٹیسٹنگ لیب تھا لیکن وبا کے شروع ہونے کے بعد ملک بھر میں تقریباً3000 ٹیسٹنگ لیبزکے نیٹ ورک کا جال بچھانے میں کامیابی حاصل ہوئی۔ بھارت درآمد کنندہ ملک سے ماسک اور کٹس کو برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ ملک کے دور دراز علاقوں میں بھی نئے وینٹی لیٹرز کی سہولیات دستیاب کرائی گئی ہیں۔ بھارت نے میڈ ان انڈیا کورونا ویکسین کی تیزی سے اور بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ کی ہے۔ بھارت نے دنیا کی سب سے بڑی اور تیز ترین ٹیکہ کاری مہم شروع کرنے اور اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت نے جو کچھ کیا وہ ہمارے عزم ، ہماری خدمت اور ہماری یکجہتی کی علامت ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ عام دنوں میں بھارت ایک دن میں900 میٹرک ٹن مائع طبی آکسیجن پیدا کرتا تھا۔ جیسے جیسے طلب میں اضافہ ہوا ، بھارت نے طبی آکسیجن کی پیداوار میں 10 گنا سے زیادہ اضافہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ دنیا کے کسی بھی ملک کے لیے ناقابل تصور ہدف تھا ، لیکن بھارت نے اسے حاصل کر لیا ہے۔
وزیر اعظم نے اس تعلق سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہر ہندوستانی کے لیے فخر کی بات ہے کہ کورونا ویکسین کی 93 کروڑ خوراکیں اب تک دی جا چکی ہیں۔ بہت جلد بھارت 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے کو-وِن پلیٹ فارم بنا کر پوری دنیا کو راستہ دکھادیا ہے جس سے یہ سب پر واضح ہو گیا ہے کہ اتنے بڑے پیمانے پر ٹیکہ کاری کیسے کی جاتی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ اب حکومت اس بات کا انتظار نہیں کرتی کہ شہری اپنے مسائل لے کر آئیں اور پھراس پر کارروائی کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ غلط فہمی حکومتی ذہنیت اور نظام سے دور کی جا رہی ہے۔ اب حکومت شہریوں کے پاس خودجاتی ہےتاکہ ان کے مسائل حل کرسکے۔
وزیر اعظم نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ 6-7 سال پہلے تک صرف چند ریاستوں میں ایمس کی سہولت موجود تھی ، آج ایمس کو ہر ریاست میں لے جانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم 22 ایمس کا مضبوط نیٹ ورک بنانے کے لیے 6 ایمس کی مزیدتعمیر کے مرحلے میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ یہ حکومت کا ہدف بھی ہے کہ ملک کے ہر ضلع میں کم از کم ایک میڈیکل کالج ہونا چاہیے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ سابق وزیر اعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپائی نے اتراکھنڈ کی تشکیل کا خواب پورا کیا تھا۔ جناب اٹل بہاری واجپائی کا خیال تھا کہ رابطہ کا براہ راست تعلق ترقی سے ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان کے پریرنا اور حوصلہ افزائی کی وجہ سے ، آج ملک میں رابطے کے بنیادی ڈھانچے کو بے مثال رفتار اوربڑے پیمانے پر بہتر بنانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ 2019 میں جل جیون مشن کے آغاز سے پہلے ، اتراکھنڈ میں صرف 1،30،000 گھروں کو نل کے پانی تک رسائی حاصل تھی۔ آج نل سے پینے کا پانی اتراکھنڈ کے 7،10،000 سے زیادہ گھروں تک پہنچنا شروع ہو گیا ہے۔ یعنی صرف 2 سال کے اندر ، ریاست میں تقریباً6 لاکھ گھروں کو پانی کے کنکشن ملے ہیں۔ وزیراعظم نے بتایا کہ حکومت ہر فوجی ، ہر سابق فوجی کے مفادات کے لیے بھی سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہماری ہی حکومت ہے جس نے مسلح افواج میں خدمات انجام دینے والے اپنے بھائیوں کی 40 سالہ پرانی مانگ کو ون رینک ون پنشن کے طور پر نافذ کرکے پورا کیا۔
आज से नवरात्र का पावन पर्व भी शुरु हो रहा है।
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2021
आज प्रथम दिन मां शैलपुत्री की पूजा होती है।
मां शैलपुत्री, हिमालय पुत्री हैं।
और आज के दिन मेरा यहां होना, यहां आकर इस मिट्टी को प्रणाम करना, हिमालय की इस धरती को प्रणाम करना, इससे बड़ा जीवन में कौन सा धन्य भाव हो सकता है: PM
आज के ही दिन 20 साल पहले मुझे जनता की सेवा का एक नया दायित्व मिला था।
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2021
लोगों के बीच रहकर, लोगों की सेवा करने की मेरी यात्रा तो कई दशक पहले से चल रही थी, लेकिन आज से 20 वर्ष पूर्व, गुजरात के मुख्यमंत्री के रूप में मुझे नई जिम्मेदारी मिली थी: PM @narendramodi
देश के दूर-दराज वाले इलाकों में भी नए वेंटिलेटर्स की सुविधाएं,
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2021
मेड इन इंडिया कोरोना वैक्सीन का तेज़ी से और बड़ी मात्रा में निर्माण,
दुनिया का सबसे बड़ा और सबसे तेज़ टीकाकरण अभियान
भारत ने जो कर दिखाया है, वो हमारी संकल्पशक्ति, हमारे सेवाभाव, हमारी एकजुटता का प्रतीक है: PM
कोरोना से लड़ाई के लिए इतने कम समय में भारत ने जो सुविधाएं तैयार कीं, वो हमारे देश के सामर्थ्य को दिखाता है।
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2021
सिर्फ 1 टेस्टिंग लैब से करीब 3 हजार टेस्टिंग लैब्स का नेटवर्क,
मास्क और किट्स के आयातक से निर्यातक बनने का सफर: PM @narendramodi
सामान्य दिनों में भारत में एक दिन में 900 मीट्रिक टन, लिक्विड मेडिकल ऑक्सीजन का प्रॉडक्शन होता था।
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2021
डिमांड बढ़ते ही भारत ने मेडिकल ऑक्सीजन का प्रॉडक्शन 10 गुना से भी ज्यादा बढ़ाया।
ये दुनिया के किसी भी देश के लिए अकल्पनीय लक्ष्य था, लेकिन भारत ने इसे हासिल करके दिखाया: PM
ये हर भारतवासी के लिए गर्व की बात है कि कोरोना वैक्सीन की 93 करोड़ डोज लगाई जा चुकी है।
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2021
बहुत जल्द हम 100 करोड़ के आंकड़े को पार कर जाएंगे।
भारत ने Cowin प्लेटफॉर्म का निर्माण करके पूरी दुनिया को राह दिखाई है कि इतने बड़े पैमाने पर वैक्सीनेशन किया कैसे जाता है: PM @narendramodi
आज सरकार इस बात का इंतज़ार नहीं करती कि नागरिक उसके पास अपनी समस्याएं लेकर आएंगे तब कोई कदम उठाएंगे।
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2021
सरकारी माइंडसेट और सिस्टम से इस भ्रांति को हम बाहर निकाल रहे हैं।
अब सरकार नागरिक के पास जाती है: PM @narendramodi
6-7 साल पहले तक सिर्फ कुछ राज्यों तक ही एम्स की सुविधा थी, आज हर राज्य तक एम्स पहुंचाने के लिए काम हो रहा है
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2021
6 एम्स से आगे बढ़कर 22 एम्स का सशक्त नेटवर्क बनाने की तरफ हम तेज़ी से आगे बढ़ रहे हैं
सरकार का ये भी लक्ष्य है कि देश के हर जिले में कम से कम एक मेडिकल कॉलेज जरूर हो: PM
उत्तराखंड के निर्माण का सपना अटल जी ने पूरा किया था।
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2021
अटल जी मानते थे कनेक्टिविटी का सीधा कनेक्शन विकास से है।
उन्हीं की प्रेरणा से आज देश में कनेक्टिविटी के इंफ्रास्ट्रक्चर के लिए अभूतपूर्व स्पीड और स्केल पर काम हो रहा है: PM @narendramodi
2019 में जल जीवन मिशन शुरू होने से पहले उत्तराखंड के सिर्फ 1 लाख 30 हजार घरों में ही नल से जल पहुंचता था।
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2021
आज उत्तराखंड के 7 लाख 10 हजार से ज्यादा घरों में नल से जल पहुंचने लगा है।
यानि सिर्फ 2 वर्ष के भीतर राज्य के करीब-करीब 6 लाख घरों को पानी का कनेक्शन मिला है: PM
हमारी सरकार, हर फौजी, हर पूर्व फौजी के हितों को लेकर भी पूरी गंभीरता से काम कर रही है।
— PMO India (@PMOIndia) October 7, 2021
ये हमारी ही सरकार है जिसने वन रैंक वन पेंशन को लागू करके अपने फौजी भाइयों की 40 साल पुरानी मांग पूरी की: PM @narendramodi