وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دمن میں  نمو پتھ ،دیوکا  سی فرنٹ قوم کے نام وقف کیا۔ ا س مقام پر پہنچنے پر وزیر اعظم نے تعمیراتی کاموں سے جڑے ورکروں سے بات چیت کی اور ان کے ساتھ ایک تصویر بھی کھچوائی ۔انہوں نے نیا بھارت سیلفی پوائنٹ کابھی دورہ کیا۔

5.45 کلو میٹر طویل دیوکا سی فرنٹ تقریباً165 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے جو ملک میں اپنی نوعیت کا منفرد ساحل پر واقع گھومنے پھرنے کا مقام ہے۔توقع ہے کہ اس سے مقامی معیشت کو تقویت ملے گی اور خطے میں زیادہ سے زیادہ سیاح راغب ہوسکیں گے اور اسے آسائش اور تفریح کا مقام بنایا جارہا ہے۔سی فرنٹ کو اسمارٹ لائٹنگ ،پارکنگ کی سہولیات ،باغات ،کھانے کے اسٹال ،تفریحی  والےعلاقوں اور مستقبل میں لگژری ٹینٹ ،سٹیز کی فراہمی  سمیت عالمی نوعیت کی سیاحتی منزل میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

اس موقع پر وزیر اعظم کے ہمراہ مرکز کے زیر انتظام علاقے دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو اور لکشدیپ کے منتظم جناب پرفل پٹیل بھی تھے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s organic food products export reaches $448 Mn, set to surpass last year’s figures

Media Coverage

India’s organic food products export reaches $448 Mn, set to surpass last year’s figures
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister lauds the passing of amendments proposed to Oilfields (Regulation and Development) Act 1948
December 03, 2024

The Prime Minister Shri Narendra Modi lauded the passing of amendments proposed to Oilfields (Regulation and Development) Act 1948 in Rajya Sabha today. He remarked that it was an important legislation which will boost energy security and also contribute to a prosperous India.

Responding to a post on X by Union Minister Shri Hardeep Singh Puri, Shri Modi wrote:

“This is an important legislation which will boost energy security and also contribute to a prosperous India.”