وزیراعظم نریندر مودی نے نوروز کے موقع پر ہر کس و ناکس کو مبارک باد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئٹ کرکے کہا ہے کہ
نوروز مبارک!اس مبارک موقعے پر، میں ہرکس و ناکس کی مسرت اور عمدہ صحت کے لیے دعا گو ہوں۔
خدا کرے کہ آنے والا برس فزوں تر خوش حالی لائے اور ہمارے معاشرے میں جذبہ باہم کو فروغ دے۔
Navroz Mubarak! On this auspicious occasion, I pray for the happiness and good health of everyone. May the year ahead bring greater prosperity and further the spirit of togetherness in our society.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 21, 2023