وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سائنس کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے سائنسی مزاج، اختراع اور ٹیکنالوجی پر اپنے خیالات کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘سائنس کے قومی دن پر مبارکباد۔ ہماری حکومت نوجوانوں میں تحقیق اور اختراع کی حوصلہ افزائی کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ یہ ہمارے وکست بھارت کے خواب کو پورا کرنے کے لیے اہم ہے۔’’
Greetings on National Science Day. Our Government is continuously working to encourage research and innovation among the youth. This is important to realise our dream of a Viksit Bharat. pic.twitter.com/48jmnnDc4j
— Narendra Modi (@narendramodi) February 28, 2024