وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انفنٹری ڈے پر ہندوستانی فوج کے تمام اہلکاروں کے تئیں اپنی بہترین نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ہندوستانی فوج کے پبلک انفارمیشن کے اے ڈی جی کی طرف سے X پر ایک پوسٹ مشترک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:
’’انفنٹری ڈے پر ہندوستانی فوج کے تمام اہلکاروں کو نیک خواہشات۔ یہ دن ہماری انفنٹری فوج کی انتھک ہمت اور استقامت کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ ان کی ہر کوشش ہماری قوم کی حفاظت اور خودمختاری کے لیے ان کے عزم کی بازگشت کرتی ہے۔ ان کی انتھک چوکسی اور بے مثال بہادری وقت کی کسوٹی پر کھڑی ہے‘‘۔
Best wishes to all personnel of the Indian Army on Infantry Day. This is a day to honour the relentless courage and tenacity of our infantry. Every effort of theirs echoes their commitment to our nation's safety and sovereignty. Their tireless vigil and unmatched valour have… https://t.co/yuHxDJrvGb
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2023