وزیراعظم جناب نریند رمودی نےفضائیہ کے دن کے موقع پر فضائیہ کے جانبازوں اور ان کے اہل خانہ سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا؛
’’فضائیہ کے دن کے موقع پر فضائیہ کے تمام جانبازوں اور ان کے اہل خانہ کو نیک خواہشات۔ بھارتی فضائیہ کی شجاعت، عزم اور لگن پر بھارت کو فخر ہے۔ ان کی عظیم خدمات اور قربانیاں یہ یقینی بناتی ہے کہ ہمار آسمان محفوظ ہے۔‘‘
Best wishes to all air warriors and their families on Air Force Day. India is proud of the valour, commitment and dedication of the Indian Air Force. Their great service and sacrifice ensure our skies are safe. pic.twitter.com/HJ5coUq2eP
— Narendra Modi (@narendramodi) October 8, 2023