وزیراعظم جناب نریندرمودی نے گوا  ریاست  کے یوم تاسیس  کے موقع پر اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘گوا   ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پرنیک خواہشات ۔گوا ،  جو شانتی ،جوش وخروش  اورتابناکی کاایک  حسین امتزاج  ہے، اپنی منفرد ثقافت اور تحمل کے جذبے کے ساتھ مسلسل ترغیب فراہم کررہاہے ۔ میں گواکے عوام کی خیروعافیت اورخوشحالی کے لئے دعاگوہوں ، اورامید کرتاہوں کہ وہ بھارت کے ترقی کے سفرکو مسلسل مستحکم بناتے رہیں گے ۔ 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'

Media Coverage

'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 فروری 2025
February 16, 2025

Appreciation for PM Modi’s Steps for Transformative Governance and Administrative Simplification