وزیراعظم جناب نریندرمودی نے گوا ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘گوا ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پرنیک خواہشات ۔گوا ، جو شانتی ،جوش وخروش اورتابناکی کاایک حسین امتزاج ہے، اپنی منفرد ثقافت اور تحمل کے جذبے کے ساتھ مسلسل ترغیب فراہم کررہاہے ۔ میں گواکے عوام کی خیروعافیت اورخوشحالی کے لئے دعاگوہوں ، اورامید کرتاہوں کہ وہ بھارت کے ترقی کے سفرکو مسلسل مستحکم بناتے رہیں گے ۔
Best wishes on Goa Statehood Day! Goa, an exquisite blend of serenity and vibrancy, continues to inspire with its unique culture and enduring spirit. I pray for the well-being and prosperity of Goans and hope they continue to strengthen India’s development trajectory.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 30, 2023