وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا کی آزادی کے دن کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’گوا کی آزادی کے دن پر نیک خواہشات۔ ہمیں ان تمام باہمت لوگوں کی شجاعت یاد ہے جنہوں نے گوا کو آزاد کرانے کی تحریک کو جِلا بخشی تھی ۔ ان کا عزم ہمیں ہمیشہ گوا کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔‘‘
Best wishes on Goa Liberation Day. We remember the valour of all stalwarts who strengthened the movement to free Goa. Their determination inspires us to always work towards the growth and prosperity of Goa.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 19, 2023