نئی دہلی ، 16ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب یوشی ہیڈے سوگا کو جاپان کا وزیراعظم مقرر کئے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
اپنے ٹوئٹ نے وزیراعظم نے کہا کہ‘‘ جاپان کا وزیراعظم مقرر کئے جانے پر عزت مآب یوشی ہیڈے سوگا کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ میں ان کے ساتھ ہماری خصوصی اسٹریئجک اور عالمی پارٹنرشپ کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا منتظر ہوں’’۔
Heartiest congratulations to Excellency Yoshihide Suga on the appointment as Prime Minister of Japan @kantei. I look forward to jointly taking our Special Strategic and Global Partnership to new heights. @sugawitter
— Narendra Modi (@narendramodi) September 16, 2020