وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں کھیلے جا رہے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران مردوں کے ڈسکس تھرو میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لئے یوگیش کتھونیا کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا؛
’’یوگیش کتھونیا کے ذریعہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ۔ ازحد مسرور ہوں کہ انہوں نے ملک کے لئے نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ ان کی مثالی کامیابی سے ابھرتے ہوئے ایتھلیٹوں کو حوصلہ ملے گا۔ انہیں مبارکباد۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے انہیں نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔# پیرالمپکس‘‘
Outstanding performance by Yogesh Kathuniya. Delighted that he brings home the Silver medal. His exemplary success will motivate budding athletes. Congrats to him. Wishing him the very best for his future endeavours. #Paralympics
— Narendra Modi (@narendramodi) August 30, 2021