وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوگیش کتھونیا کو معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ڈسکس تھرو-ایف54/55/56 زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
انہوں نے کہا کتھونیا کے عزم اور غیر معمولی کارکردگی سے ہماری قوم فخر سے سرشار ہوگئی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’یوگیش کتھونیا کو مردوں کے ڈسکس تھرو –ایف54/55/56 زمرے میں شاندار چاندی کا تمغہ جیتنے پر بہت بہت مبارکباد۔ان کی عہد بستگی اور غیر معمولی کارکردگی پر ہماری قوم کو بہت فخر ہے۔‘‘
Many congratulations to @YogeshKathuniya for his outstanding Silver Medal win in Men's Discus Throw-F54/55/56. His commitment and outstanding performance have filled our nation with pride. pic.twitter.com/2v6FhYzKqy
— Narendra Modi (@narendramodi) October 24, 2023