وزیراعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں، پہلوان ونیش پھوگاٹ کو، خواتین کے 53 کلوگرام کشتی مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’ @ونیش پھوگاٹ کے ذریعے جیتا گیا آج کا طلائی تمغہ بہت خاص ہے۔ وہ بھارت کی سب سے ممتاز ایتھلیٹو ں میں سے ایک ہیں اور دولت مشترکہ کھیلوں میں یہ ان کا لگاتار تیسرا طلائی تمغہ ہے۔ کھیلوں کے تئیں اعلیٰ اور قابل ذکر وابستگی کے لئے وہ ایک علامت بن گئی ہیں۔ انہیں مبارکباد۔ #Cheer4India‘‘
Today’s Gold medal won by @Phogat_Vinesh is very special. She is one of India’s most distinguished athletes and this is her third consecutive Gold in CWG. She personifies excellence and remarkable commitment to sports. Congratulations to her. #Cheer4India pic.twitter.com/AtxLJ1m8RK
— Narendra Modi (@narendramodi) August 6, 2022