وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں خواتین کی 76 کلوگرام کشتی میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پہلوان پوجا سہاگ کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

”پوجا سہاگ نے ایک با صلاحیت پہلوان کے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے۔ اس نے اپنے کبھی پیچھے نہ ہٹنے والے رویے کی بدولت بہت سے چیلنجوں پر قابو پا لیا ہے۔ اس نے سی ڈبلیو جی 2022 میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ اسے بہت مبارک ہو۔ مجھے یقین ہے کہ آنے والے وقتوں میں بھی وہ ہندوستان کا سر فخر سے بلند کرتی رہیں گی۔ #Cheer4India

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Namo Bharat Trains: Travel From Delhi To Meerut In Just 35 Minutes At 160 Kmph On RRTS!

Media Coverage

Namo Bharat Trains: Travel From Delhi To Meerut In Just 35 Minutes At 160 Kmph On RRTS!
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 جنوری 2025
January 07, 2025

Citizens Appreciate PM Modi's Vision: Ensuring Development Through Digital & Physical Infrastructure