وزیراعظم جناب نریند رمودی نےایشیائی کھیلوں میں آج مردوں کی کشتی کے 75 کلو گرام کے زمرے کےمقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے پہلوان امن شیراوت کو مبارکباد دی ہے۔
انھوں نے شیراوت کی تکنیک کے غیر معمولی مظاہرے کی ستائش کی، جس سے یہ حیرت انگیز کامیابی حاصل ہوئی۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا؛
’’مردوں کی کشتی کے 75 کلوگرام کے زمرے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے کے لئے امن شیراوت کو بہت بہت مبارکباد!
ان کی تکنیک کے غیر معمولی مظاہرے کی بدولت یہ حیرت انگیز کامیابی حاصل ہوئی، جو ان کی سخت محنت اور ٹریننگ کا ثبوت ہے۔‘‘
Many congratulations to Aman Sehrawat for clinching the Bronze Medal in the Men's Wrestling 57kg category!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 6, 2023
His exceptional display of technique led to this amazing feat, a testament to his hard work and training. pic.twitter.com/7PZKdWyfys