وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی نائب صدر منتخب ہونے پر کملا ہیرس کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ، ’’کملا ہیرس کو دلی مبارکباد! آپ کی کامیابی غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے اور یہ آپ کی خواتین کے لئے ہی نہیں بلکہ تمام بھارتی امریکیوں کے لئے انتہائی فخر کی بات ہے۔ مجھے پورا اعتماد ہے کہ آپ کی حمایت اور قیادت سے، فعال بھارت ۔ امریکہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
Heartiest congratulations @KamalaHarris! Your success is pathbreaking, and a matter of immense pride not just for your chittis, but also for all Indian-Americans. I am confident that the vibrant India-US ties will get even stronger with your support and leadership.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 7, 2020