وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آر بی آئی کے گورنر، جناب شکتی کانت داس کو سنٹرل بینکنگ ایوارڈز 2023 میں 'گورنر آف دی ایئر' کے ایوارڈ سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔

سی بین بی سی ٹی وی 18 کی خبریں شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’یہ ہمارے ملک کے لیے بڑے فخر کی بات ہے کہ @RBI کے گورنر، جناب شکتی کانت داس جی کو سنٹرل بینکنگ ایوارڈز 2023 میں ’گورنر آف دی ایئر‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ انہیں مبارکباد۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025

Media Coverage

India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24دسمبر 2024
December 24, 2024

Citizens appreciate PM Modi’s Vision of Transforming India