وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا کھیلوں میں آج مردوں کے جیولن تھرو  ایف 55 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ٹیک چند مہلاوت کو مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے مہلاوت کی کارکردگی کی ستائش یہ کہتے ہوئے کی کہ ان کی کارکردگی میں عزم اور عمدگی نظر آئی جس نے ملک کو فخر کے احساس سے سرشار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مردوں کے جیولن تھرو  ایف 55 مقابلے میں شاندار کانسے کا تمغہ جیتنے  کے لیے ٹیک چند مہلاوت کو مبارکباد۔

اس کارکردگی میں عزم اور عمدگی نظر آئی اور یہ ہمارے ملک کے لیے زبردست فخر کا باعث ثابت ہوئی۔‘‘

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
How NEP facilitated a UK-India partnership

Media Coverage

How NEP facilitated a UK-India partnership
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29جولائی 2025
July 29, 2025

Aatmanirbhar Bharat Transforming India Under Modi’s Vision