وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی گیمز میں مردوں کے ڈیکاتھون مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر تیجسون شنکر کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
“ایشیائی گیمز میں مردوں کے ڈیکاتھون مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر @تیجسون شنکر کو مبارکباد۔
اس طرح کی لگن اورمصمم ارادہ حقیقتا قابل ستائش ہے، جونوجوان اتھلیٹس کواپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بہترین کارکردگی انجام دینے کی ترغیب دیں گی‘‘۔
Congratulations to @TejaswinShankar for winning the much deserved Silver Medal in Men’s Decathlon Event at the Asian Games.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 3, 2023
Such commitment and determination is indeed admirable, which will
motivate younger athletes to also give their best with sincerity. pic.twitter.com/nNRB2IQKEO