وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کا پہلا ہائی جمپ میڈل جیتنے پر تیجسون شنکر کو مبارکباد دی ہے۔ ہائی جمپ میں تیجسون شنکر کا کانسے کا تمغہ کامن ویلتھ گیمز، 2022 میں ٹریک اینڈ فیلڈ میں بھارت کا پہلا تمغہ بھی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
‘‘تیجسون شنکر نے تاریخ رقم کی۔ ا نہوں نے سی ڈبلیو جی میں ہمارا پہلا ہائی جمپ میڈل جیتا۔ کانسے کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد۔ ان کی کاوشوں پر فخر ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ وہ کامیابیاں حاصل کرتے رہیں۔’’
Tejaswin Shankar creates history. He wins our first high jump medal in the CWG. Congratulations to him for winning the Bronze medal. Proud of his efforts. Best wishes for his future endeavours. May he keep attaining success. @TejaswinShankar pic.twitter.com/eQcFOtSU58
— Narendra Modi (@narendramodi) August 4, 2022