وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہالینڈ کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں جیت کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’دیوالی ہماری کرکٹ ٹیم کی بدولت اور بھی خاص ہو جاتی ہے!
نیدرلینڈ کے خلاف شاندار جیت پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد! مہارت اور ٹیم ورک کا انتہائی متاثر کن مظاہرہ۔
سیمی فائنل کے لیے نیک خواہشات! ہندوستان پرجوش ہے۔‘‘
Diwali becomes even more special thanks to our cricket team!
— Narendra Modi (@narendramodi) November 12, 2023
Congratulations to Team India on their fantastic victory against the Netherlands! Such an impressive display of skill and teamwork.
Best wishes for the Semis! India is elated.