وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سورت کو ایک جگہ پر یوگا سیشن کے سلسلے میں لوگوں کے سب سے بڑے اجتماع کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے مبارکباد دی ہے۔
گجرات میں داخلی امور کے وزیر مملکت جناب ہرش سنگھاوی کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’مبارک ہو سورت! ایک قابل ذکر کارنامہ۔‘‘
Congratulations Surat! A remarkable feat. https://t.co/AM2yoWTZu1
— Narendra Modi (@narendramodi) June 21, 2023