وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سندر سنگھ گرجر کو ایشیائی پیرا کھیلوں میں بھالا پھینک F46 مقابلے  میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

گرجر کی کارکردگی کو ناقابل یقین قرار دیتے ہوئے، وزیراعظم نےان کی  مستقبل کی کوششوں کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’سندرسنگھ گرجرکو بھالاپھینک F46 مقابلے میں شاندار گولڈ میڈل پر مبارکباد۔ یہ ایک ناقابل یقین کامیابی ہے۔ ان کی آگے کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
How PM Modi’s Policies Uphold True Spirit Of The Constitution

Media Coverage

How PM Modi’s Policies Uphold True Spirit Of The Constitution
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Maharashtra meets PM Modi
December 27, 2024

The Governor of Maharashtra, Shri C. P. Radhakrishnan, met Prime Minister Shri Narendra Modi today.

The Prime Minister’s Office handle posted on X:

“Governor of Maharashtra, Shri C. P. Radhakrishnan, met PM @narendramodi.”