وزیراعظم جناب نریندر مودی نےٹوکیو میں منعقد پیرالمپکس کھیلوں کے بیڈ منٹن مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئےسہاس یتی راج کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’سروس اور کھیلوں کا شاندار سنگم! ڈی ایم جی بی نگر سہاس یتی راج نے اپنے غیر معمولی کھیل مظاہرے سے پورے ملک کی توجہ اپنی طرف مبذول کرلی ہے۔ بیڈ منٹن میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے کے لئے انہیں مبارکباد۔ مستقبل کی ان کی کاوشوں کے لئے نیک خواہشات‘‘
A fantastic confluence of service and sports! @dmgbnagar Suhas Yathiraj has captured the imagination of our entire nation thanks to his exceptional sporting performance. Congratulations to him on winning the Silver medal in Badminton. Best wishes to him for his future endeavours. pic.twitter.com/bFM9707VhZ
— Narendra Modi (@narendramodi) September 5, 2021