وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سہاس ایل یتی راج کو ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز مقابلے میں ایک طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز ایس ایل – 4 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر سہاس ایل یتی راج کو مبارکباد! انہوں نے بے مثال لگن اور مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس کامیابی کی بازگشت ان کی انتھک کوشش اور جذبے میں سنائی دیتی ہے۔‘‘
Congratulations to @suhas_ly on clinching Gold in Badminton Men's Singles SL-4 at the Asian Para Games! He has showcased unparalleled dedication and skill. This accomplishment beautifully echoes his relentless drive and passion. pic.twitter.com/C4O3o2KQzW
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2023