سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج کے اعلان کے بعد وزیراعظم جناب نریندر مودی نے طلبہ کو مبارکباد دی۔
ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا:
"میں ان تمام طلبہ کو مبارکباد دیتا ہوں جنھوں نے سی بی ایس ای دسویں جماعت کے امتحانات پاس کیے ہیں۔ میں ان کے آگے کے نتیجہ خیز تعلیمی سفر کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ نوجوان آنے والے دور میں کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوئیں گے۔ "
I congratulate all those who have passed their CBSE Class X exams. I wish them a fruitful academic journey ahead. I am certain these youngsters will scale new heights of success in the coming times.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 22, 2022