نئی دہلی:19جون،2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا کو اسپیکر کے عہدے پر دو سال مکمل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔اپنےسلسلہ وارٹوئٹس میں وزیراعظم نے کہا کہ:
’’گزشتہ دو برسوں میں جناب @ombirlakotaجی نے کئی ایسے متعدداقدامات کیے ہیں جس نے ہماری پارلیمانی جمہوریت کو مستحکم کیاہے اور پیداواریت میں اضافہ کیا ہے،جس کی وجہ سے بہت سےتاریخی اور عوام نوازقانون پاس ہونے کی راہ ہموار ہوئی۔ انہیں مبارکباد!
یہ بات قابل ذکرہے کہ جناب @ombirlakotaجی نے پہلی بار منتخب ہوئے اراکین پارلیمنٹ ،نوجوان اراکین پارلیمنٹ اور خواتین اراکین پارلیمنٹ کو ایوان میں بولنے کاموقع دینے پر خصوصی زور دیا ہے۔ انہوں نےمتعدد کمیٹیوں کو بھی استحکام بخشا، جن کاکردار ہماری جمہوریت میں بیحد اہم ہے‘‘۔
It is worth noting that Shri @ombirlakota Ji has placed special emphasis on giving first time MPs, young MPs and women MPs the opportunity to speak on the floor of the House. He has also strengthened the various Committees, whose role in our democracy is vital.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 19, 2021
Over the last two years, Shri @ombirlakota Ji has ushered in a series of steps that have enriched our Parliamentary democracy and enhanced productivity, leading to the passage of many historic as well as pro-people legislations. Congratulations to him!
— Narendra Modi (@narendramodi) June 19, 2021