وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سونم ملک کو ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی ریسلنگ 62 کلوگرام فری اسٹائل مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
ایٹ دی ریٹ اولے سونم (@OLYSonam) کو خواتین کی ریسلنگ 62 کلو گرام فری اسٹائل مقابلے میں کانسی کے شاندار تمغے کے لیے مبارکباد! ان کی ایک غیر معمولی جیت ہے، جس میں بے مثال جوش، جذبہ اور عزم ہے۔ میں ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔‘‘
Congratulations to @OLYSonam for her outstanding Bronze Medal in the Women's Wrestling 62kg Freestyle event! Hers is a phenomenal win, marked by unmatched zeal, passion and determination. I extend my best wishes for her future endeavours. pic.twitter.com/79RVPZCtSB
— Narendra Modi (@narendramodi) October 6, 2023