وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں پیرا ٹیبل ٹینس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سونل پٹیل کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’جب ٹیلنٹ، مزاج اور استقامت کا امتزاج ہو جائے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا۔ سونل پٹیل نے پیرا ٹیبل ٹینس میں کانسی کا تمغہ جیت کر اس کو ثابت کیا ہے۔ ان کو بہت بہت مبارک باد۔ میری دعا ہے کہ وہ آنے والے وقت میں بھی وہ اسی طرح امتیاز حاصل کرتی رہیں۔’چیئر فار انڈیا‘
When talent, temperament and tenacity combine, nothing is impossible. Sonal Patel has shown this in letter and spirit by winning a Bronze medal in Para Table Tennis. Congratulations to her. I pray that she continues to distinguish herself in the coming times. #Cheer4India pic.twitter.com/OuvspIw4LF
— Narendra Modi (@narendramodi) August 7, 2022